نعت گو شاعر کی فضیلت

#نعت_گو_شاعر_کی_فضیلت
#احتشام_فاروقی
عن ام المؤمنین عائشۃ الصدیقۃ رضی اللہ تعالی عنہا قالت :
کان رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم یصنع لحسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ منبرا فی المسجد یقوم علیہ قائما یفاخر عن رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم  اوینا فخ ، و یقول  رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم  : ان اللہ تعالیٰ یؤید حسان بروح القدس ما نافخ  او فاخر  عن رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم  ۔

                  ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم حضرت #حسان_بن_ثابت_انصاری رضی اللہ تعالی عنہ کے لئے مسجد  اقدس نبوی میں منبر بچھاتے ، حسان اوپر کھڑے ہو کر حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم  کے فضائل و مفاخر بیان فرماتے، حضور کی طرف سے طعنہائے کفار کا رد کرتے   ۔ حضور فرماتے : جب تک حسان رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی طرف سے اس مفاخرت یا مدافعت میں مشغول رہتا ہے اللہ عزوجل جبرئیل امین سے اس کی  مدد فرماتا ہے۔

#السنن_لأبی_داؤد،   باب ما جاء فی الشعر ۲/۶۸۴

Comments

Popular posts from this blog

پیش حق مژدہ شفاعت کا تضمین بر کلام امام احمد رضا

.کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہہ جائے گا تضمین بر کلامِ سیِّد کفایت علی کافیٓ علیہ الرحمہ