عربی محاورے سیکھیں سبق نمبر 9

عربی محاورے سبق نمبر 9

١ . بات مت بناؤ ، گولی مت دو

لا_تُماطِلْ_بالكلام

٢ . بے فائدہ بحث و مباحثہ کا کیا فائدہ ؟

#ما_الفائدة_من_جدالٍ_لا_جَدوىٰ_منه؟

٣ . اپنے آپ کو سمجھتے کیا ہو ؟ ☹

#أنت_مَن_تظن_نفسَك؟

٤ .  والد کی موت سے اسکی زندگی پر گہرا اثر پڑے گا

#موتُ_أبيه_سيؤثر_عميقا_على_حياته.

۵ ۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ تمہارے لیے کوئی نئی چیز نہیں ہے

#أظن_أن_هذا_ليس_بجديدٍ_عليك

٦ . بکواس بند کرو!

#أَوقِفِ_الثرثرةَ

٧ . تم نے وہی کیا جس کا مجھے اندیشہ تھا

#فعلت_الشيئَ_الذي_كنت_خائفا_منه

Comments

Popular posts from this blog

پیش حق مژدہ شفاعت کا تضمین بر کلام امام احمد رضا

.کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہہ جائے گا تضمین بر کلامِ سیِّد کفایت علی کافیٓ علیہ الرحمہ