عربی محاورے سیکھیں سبق نمبر 8
عربی محاورے سبق نمبر 8
١ . #سنَتَّجِهُ__غدا_إلى_حديقةِ__الحيَوانات.
کل ہم لوگ چڑیا گھر چلیں گے
٢ . #سيَتعالىٰ__شأنُه__بعد__قريبٍ.
عنقریب اسکی تو بھوکال بن جائے گی
٣ . #لقد__تمَّ__عَقْدُ__قِرانِه !
اسکی تو شادی ہوچکی
٤ . #الأمورُ__تتَعقَّدُ__أكثرَ__فأكثرَ.
معاملات پیچیدہ سے پیچیدہ تر ہوتے جارہے ہیں
٥ . #طابَ__ليلُك / #ليلةً__سعيدةً.
گڈ نائٹ
٦ . #اِنتَبِهْ__على__صِحَّتِك !
اپنی صحت کا خیال رکھو
٧ . #أنا__فَخُورٌ__بكم.
مجھے تم پر بڑا ناز ہے
٨ . #هو__يُصارِعُ__الموتَ.
وہ جانکنی کے عالم میں ہے
٩ . #لقد__نَفَّذْتُ__كلَّ__أنواعِ__مَطالِبِكم.
میں نے تمہاری ہر ضرورت پوری کی ہے
١٠ . #أَبْقِ__عَيْنَيكَ__عليه!
اس پر نگاہ رکھنا
Comments
Post a Comment