عربی محاورے سیکھیں سبق نمبر 6

عربی محاورے سبق نمبر 6

أنت__شخصٌ_بِدونِ_رحمةٍ.

تم بے رحم انسان ہو

أ أنت مُدرِكٌ لِمَا تقول؟

پتہ بھی ہے کیا کہ رہے ہو؟

هذا_يُشَكِّلُ_عائقا__لنا.

یہ چیز ہمارے لیے رکاوٹ بن رہی ہے

هم يَتَناوَبُون على حِراسةِ البَوّابة

وہ لوگ باری باری گیٹ کی نگرانی کررہے یں

لقد خرجوا تحتَ جُنْحِ الظَّلام!

وہ سب رات کی تاریکی میں نکل گیے

ماالذي تُحاوِلُ فِعلَه؟

کیا کرنے کی کوشش کررہے ہو؟

بماذا__تُفَكِّرُ ؟

کیا سوچ رہے ہو ؟

أنا أُريدُها زوجةً لي.

میں اس سے شادی کرنا چاہتا ہوں

قُمْ بِتَجهيز جيشٍ من أربعةِ آلافٍ.

چار ہزار کی فوج تیار كرو

سيَتِمُّ هذا عما قريب.

یہ کام جلد ہی ہوجائے گا

۔

Comments

Popular posts from this blog

پیش حق مژدہ شفاعت کا تضمین بر کلام امام احمد رضا

.کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہہ جائے گا تضمین بر کلامِ سیِّد کفایت علی کافیٓ علیہ الرحمہ