عربی محاورے سیکھیں سبق نمبر 4

عربی محاورے سبق نمبر 4

وقعنا_في_فَخِّهٖ_مُجَدَّداً۔

ہم لوگ پھر اسکے جال میں پھنس گیے

لقد_جاؤوا_عن_بَكْرَةِ_أبيهم-

سارے کے سارے لوگ آگیے

هل_أنت_مُتأكِّدٌ_مما__تقول؟

تم جو کہ رہے ہو کیا اس پر تمہیں پورا یقین ہے ؟

سأفعل ھذا مهما كلَّفَ الثمنَ

میں یہ کام کروں گا، چاہے اِسکے لیے کچھ بھی کرنا پڑے

أصبح__الآن_بإمكانِكَ__الذَهابُ.

اب آپ جاسکتے ہیں

لن__يَّحصُلَ_لك_أيُّ_مكروهٍ.

تمہیں ہرگز کچھ نہیں ہوگا

لا أخاف من تَهْدِيْداتِك لي بالقتل.

میں تمہاری قتل کی دھمکیوں سے نہیں ڈرتا

إن أَلْحَقتَ بيَ الأذىٰ فسَأُمَزِّقُكَ شَرَّ.مُمَزَّقٍ.

اگر تم نے مجھے تکلیف پہونچائی تو میں تمہیں برا مزا چکھاؤں گا

أُقسِمُ_لك_بالله_أنَّني_ما_فعلتُ_ذلك.

میں آپ سے اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں نے یہ نہیں کیا ہے

Comments

Popular posts from this blog

پیش حق مژدہ شفاعت کا تضمین بر کلام امام احمد رضا

.کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہہ جائے گا تضمین بر کلامِ سیِّد کفایت علی کافیٓ علیہ الرحمہ