عربی محاورے سیکھیں سبق نمبر 10

عربی محاورے سبق نمبر 10

٨ ۔ پتہ نہیں وہ اس تاریک رات میں کہاں جاۓ گا۔

#ليس_من_الواضح_إلى_أين_سيذهب_في_هذا_الليل_الأليل.

٩ . سوچ سمجھ کر زبان کھولو

#حافِظْ_على_كلامك!

١٠ . اچھا!!! تو یہ بات ہے

#إذن_هذه_هي_المسئلةُ

١١ . مجھے جانے کی جلدی نہیں ہے

#لستُ_على_عجَلةٍ_من_الذهاب۔

١٢ . وہ پوری عمر اسلام کی خدمت کرتا رہا

#وضع_كلَّ_عمره_في_خدمة_الإسلام

١٣ . جب مصیبت آتی ہے تو چھپّر پھاڑ کے آتی ہے

#إن_المصيبة_عندما_تأتي_ففه_تأتي_تِباعاً

١٤ . اسکا مطلب یہ نہیں کہ تم اسکو برا بھلا کہو

#لا_يستوجِبُ_هذا_أن_تسبَّه_وتشتُمَه

١٥ . میری نیند بھاگ گئی

#لقد_جافاني_النوم

ُ

Comments

Popular posts from this blog

پیش حق مژدہ شفاعت کا تضمین بر کلام امام احمد رضا

.کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہہ جائے گا تضمین بر کلامِ سیِّد کفایت علی کافیٓ علیہ الرحمہ