عربی محاورے سیکھیں سبق نمبر 1

عربی__محاورے سبق نمبر 1

عَمَّن تَبحَث هنا ؟


یہاں کِسے تلاش کر رہے ہو ؟

لقد عامَلْتَنِي بشكلٍ سيِّئٍ .


تم نے میرے ساتھ اچھا نہیں کیا ہے

لقد دار بينهما العِرَاكُ مِرارا .


ان دونوں کے درمیان کئی بار جنگ ہوچکی ہے ۔

لماذا أصبحتَ مَسعُورا ؟


کیوں پَھمِیا گیے ؟ / کیوں بَھنَّا گیے ؟

مَنِ الذي طلبَ منك التدخُّلَ في أمورِ نا ؟


تم سے کس نے کہا ہے کہ ہمارے معاملہ میں انگلی کرو ؟

سيعود كلُّ شيئٍ كما كان سابقا.


سب کچھ پہلے کی طرح ہوجائے گا

لا تُصدِرْ صوتا!


چُپ / آواز مت نکالنا

مِن الجَلِيِّ أنك عَمِيلُه .


بالکل واضح ہے کہ تم اسکے ایجنٹ ہو

هو ينام قَرِيرَ العينِ .


وہ ایک دم مستی سے سورہا ہے

لماذا أنت مُتَوَتِّرٌ هكذا ؟


کیوں اتنے ڈپریشن میں مبتلا ہو ؟


Comments

Popular posts from this blog

پیش حق مژدہ شفاعت کا تضمین بر کلام امام احمد رضا

.کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہہ جائے گا تضمین بر کلامِ سیِّد کفایت علی کافیٓ علیہ الرحمہ