جانئیے دنیا کے دس امیر ترین افراد کے بارے میں
تفصیلات کے مطابق ایمیزون کے مالک جیف بیزوس دنیا کے سب سے امیر ترین شخص قرار۔ وہ 112 بلین مالیت کے ساتھ اول، بل گیٹس 90 بلیئن ڈالرز کے ساتھ دوسرے اور ویرین بوفے 84 ارب ڈالرز مالیت کے ساتھ تیسرے امیر ترین شخص قرار پائے۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ 71 بلیئن ڈالرز کی مالیت کے ساتھ دنیا کے پانچویںامیر ترین شخص ٹھہرے۔
یورپ کے امانکو اور ٹیگا سالانہ چار سو ملین ڈالر آمدن کے ساتھ دنیا کے چھٹے امیر ترین شخص ہیں۔ کارلو سلم مکسیکو سے تعلق رکھنے والے 67 بلین ڈالر اثاثو ں کے ساتھ دنیا کے ساتویں اور آٹھویں نمبر پر چارلس کوچ جن کے اثاثے 60 بلین ڈالر ہیں۔ ڈیوڈ کوچ 9 ویں نمبر 60 بلین ڈالر کے ساتھ موجود ہیں جبکہ دسویں نمبر پر لاری ایلی سن کے اثاثوں کی مالیت 58 بلین ڈالر ہے۔
Comments
Post a Comment