حضرت سید عبدالقادر
حضرت سید عبدالقادر آخرین نے فرمایا
قیل اِنّ الْالٰہَ ذُو ولدٍ
قیل ان الرسول قد کَھَنَا
ما نَجاَ اللہُ والرسولُ معا
مِنْ لِسان الوریٰ فکیف انا ؟
اللہ کو لوگوں نے صاحب اولاد کہا رسول اللہ کو( معاذ اللہ ) کاھن کہا
لوگوں کی زبان نے اللہ اور رسول کو نہ چھوڑا تو میں کیا چیز ہوں ؟
گلزار قادری ص 53
ھدیۃ الفقیر ص 92
Comments
Post a Comment