چھ چیزیں ساری نعمتوں کا خلاصہ
چھ چیزیں ساری نعمتوں کا خلاصہ ....
از احتشام فارقی
ابوذر جہمر فرماتےہیں کہ چھ چیزیں ساری نعمتوں کا خلاصہ ہیں
1: دل کو پسندیدہ غذا
2: نیک اولاد
3: ہم مزاج بیوی
4: عقل کامل کا حاصل ہونا
5 : جسمانی تندرستی
6: محکم کلام (دل میں اتر جانے والا )
'المنبھات' ص 88
Comments
Post a Comment