وقت کی قیمت
وقت کا ضیاع
از احتشام فاروقی
امام فخر الدین رازی کھانے کے اوقات کو ضیاع اوقات میں شمار کرتے اور اس بات پر بہت افسوس کرتے کہ کتنا زیادہ وقت کھانہ کھانے میں ضائع ہوگیا اور میں اس میں کوئی علمی شغل اور تحریری کام سرانجام نہ دے سکا
چنانچہ انکا قول ہے
واللہ انی لاتسف فی الفوات عن الاشتغال بالعلم وقت الاکل
(عیون الانباء)
کارآمد تراشے از استاذ غلام نصیر الدین
Comments
Post a Comment