فاروقی تلوار بر گدرن منافق ناہنجار از احتشام فاروقی
فاروقی تلوار بر گدرن منافق ناہنجار
سیدنا فاروق اعظم نے رسول کے وصال کے بعد آپ کے علم غیب کا عظیم جلوہ ملاحظہ فرماتء ہوئے اپنے محبوب و مکرم رسول معظم کو مخاطب کرتے ہوئے عرض کیا
اشھد انک رسول اللہ صلی اللہ علیک و سلم
حیث قال النبی لعلہ یقوم مقاما لا تکرھہ
یارسول اللہ میں گواہی دیتاہوں کہ آپ اللہ کے رسول ہیں
صلی اللہ علیک وسلم
آپ پر اللہ صلوةو سلام نازل فرمائے
کیونکہ رسول اللہ نے فرمایا تھا
امید ہے کہ سہیل بن عمرو ایک مقام پر کھڑے ہوکر کلام کرے گا جو تمہیں ناپسند نہیں ہوگا بلکہ پسند ہوگا
اس فاروقی ادا کو سامنے رکھتے ہوئے اہل السنہ والجماعہ کا بچہ بچہ پکارتا ہے
صلی اللہ علیک و سلم
جس کا ترجمہ و تسھیل یوں،ہے
الصلوة و السلام علیک یارسول اللہ
تفصیل کیلے ملاحظہ ہو
تاریخ دمشق لمحدث ابن عساکر صفحہ 49 جز نمبر 73
Comments
Post a Comment