جگ مگ جگ مگ ساری محفل

جگ مگ جگ مگ محفل ساری ذکر نبی کی لذت سے
آو اپنے دامن بھر لو عشق نبی کی دولت سے

عشق نبی والوں سے پوچھو تخت سے تختہ بہتر ہے
کوئی بڑا اعزار نہیں ہے اس اعزاز شہادت سے

عشق نبی نے کیا کیا قوت بخشی ہم کمزوروں
 پورے جہاں میں لوگ ہمارہ منہ تکتے ہیں  حیرت سے

وقت کے فرعونوں سے کہہ دو جو جی چاہے کر کر لو
ہم نہ ڈرے ہیں نہ ہی ڈریں گے پاک نبی کی نسبت سے

Comments

Popular posts from this blog

پیش حق مژدہ شفاعت کا تضمین بر کلام امام احمد رضا

.کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہہ جائے گا تضمین بر کلامِ سیِّد کفایت علی کافیٓ علیہ الرحمہ