ہندو مذہب
ہندو مذہب کا تعارف
از_احتشام_فاروقی
ہندو مت یا ہندو دھرم جنوبی ایشیا اور بالخصوص بھارت اور نیپال میں غالب اکثریت کا ایک مذہب ہے جس کی بنیاد ہندوستان میں رکھی گئی، یہ اس ملک کا قدیم ترین مذہب ہے۔ ہندومت کے پیروکار اِس کو سناتن دھرم کہتے ہیں
جو سنسکرت کے الفاظ ہیں، ان کا مطلب ہے ‘‘لازوال قانون’’۔
ہندو مت قدیم ترین مذاہب میں سے ایک ہے۔ اِس کی جڑیں قدیم ہندوستان کی تاریخی ویدی مذہب سے ملتی ہیں۔ مختلف عقائد اور روایات سے بھرپور مذہب ہندومت کے کئی بانی ہیں۔
اِس کے ذیلی روایات و عقائد اور فرقوں کو اگر ایک سمجھا جائے تو ہندومت مسیحیت اور اِسلام کے بعد دُنیا کا تیسرا بڑا مذہب ہے
تقریباً ایک اَرب پیروکاروں میں سے 905 ملین بھارت اور نیپال میں رہتے ہیں۔ ہندومت کے پیروکار کو ہندو کہاجاتا ہے۔
تمام ہندو متون دو قسموں پر مشتمل ہے،
اہم مذہبی کتب :
ہندو مت کی اہم کتابوں میں چار
وید، اپنیشد، بھگوت گیتا اور آگم شامل ہیں
نیپال دنیا کا واحد معاصر ہندو ملک تھا
(نیپال کی جمہوری تحریک کے بعد نافذ کیے جانے والے عبوری آئین میں کسی بھی مذہب کو بطور قومی مذہب اعلان نہیں کیا گیا ہے. نیپال کے ہندو قوم ہونے یا نہ کا حتمی فیصلہ آئین ساز اسمبلی کے انتخابات سے منتخب ہونے والے رکن اسمبلی کریں گے
Comments
Post a Comment