منہاج السوی
***درس منہاج السوی ***
حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ
حضور نبی اکرمﷺ نے فرمایا
جو اللہ اور روز قیامت پر ایمان رکھتا ہے اپنے مہمان کی عزت کرے
اللہ اور روز قیامت پر ایمان رکھتا ہے اپنے ہمسائے کو نہ ستائے
اور جو اللہ اور روز قیامت پر ایمان رکھتا ہے منہ سے اچھی بات نکالے یا خاموش رہے
(منہاج السوی حدیث نمبر 15)
Comments
Post a Comment