عربی سیکھیں
عربی زبان میں بعض ایسے الفاظ ہیں کہ جو لکھنے میں یا پڑھنے میں ایک جیسے ہوتے ہیں لیکن ذرا سی بے دھیانی سے انکے معانی بدل جاتے ہیں ان میں فرق کرنا لازمی ہوتا ہے
جیسے
لفظ سترة"
یہ متعدد معانی میں مشترک ہے ،
جب اسے
سُترة" پڑھا جائے تو یہ رکاوٹ کے معنی میں آتا ہے
جیسے نماز پڑھنے والے والے کے آگے رکھی ہوئی رکاوٹ کو سترہ کہتے ہیں
ایسے ہی اگر اسے سِترہ پڑھا جائے تو معنی ہوگا ڈھال
اور اگر اسے سَترہ پٹھا جائے تو یہ چھپانے کے معنی میں مستعمل ہوگا
اب بظاہر یہ تینوں الفاظ ایک جیسے لگتے ہیں لیکن ان کے معانی مختلف ہیں
ایسے ہی ایک لفظ ہے "کلب ' جسکا معنی ہے کتا" اور اگر اسے "قلب پڑھا جائے تو.اسکا معنی ہوگا "دل
تو ان الفاظ میں فرق ہے ، بظاہر ایک جیسے ہیں لیکن حقیقت میں ایک جیسے نہیں ہیں
Comments
Post a Comment