احادیث زبانی یادکرنے کا طریقہ از احتشام فاروقی

احادیث زبانی یاد کرنے کا طریقہ
1 مناسب وقت اور جگہ اختیار کرتے ہوئے نفسیاتی طور پر تیار ہوں
2 حدیث کو متعدد حصوں میں تقسیم کر کے  دیکھ کر بیس سے زائد بار پڑھیں
3  حدیث کو متعدد حصوں میں تقسیم کر کے  دیکھے بغیر بیس سے زائد بار پڑھیں
4 حفظ کی ہوئی حدیث پر مقررہ وقت میں عمل کریں
5 اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر یاد کی ہوئی حدیث دہرانے کا اہتممام کریں
6 حفظ شدہ حدیث دوسروں تک پہنچائیں ، اور ان کے مطابق دوسروں کی رہنمائی کریں
#Hadith

Comments

Popular posts from this blog

پیش حق مژدہ شفاعت کا تضمین بر کلام امام احمد رضا

.کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہہ جائے گا تضمین بر کلامِ سیِّد کفایت علی کافیٓ علیہ الرحمہ