اللہ کا محبوب کیسے بنا جائے..؟؟

‏‏‏‏ اللہ کا محبوب بنے کا نسخہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص نے آ کر عرض کیا: اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی ایسا عمل بتائیے جسے میں کروں تو اللہ تعالیٰ بھی مجھ سے محبت کرے، اور لوگ بھی،
تو رسول اللہ نے ارشاد فرمایا
‏‏‏‏ ازْهَدْ فِي الدُّنْيَا يُحِبَّكَ اللَّهُ،‏‏‏‏ وَازْهَدْ فِيمَا فِي أَيْدِي النَّاسِ يُحِبُّوكَ 
 دنیا سے بے رغبتی رکھو، اللہ تم کو محبوب رکھے گا، اور جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے بے نیاز ہو جاؤ، تو لوگ تم سے محبت کریں گے ۔

Comments

Popular posts from this blog

پیش حق مژدہ شفاعت کا تضمین بر کلام امام احمد رضا

.کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہہ جائے گا تضمین بر کلامِ سیِّد کفایت علی کافیٓ علیہ الرحمہ