یارسول اللہ

شروع سےہے بس امت کا نعرہ یارسول،اللہ
بڑی تحقیق سے ہم نے لگایا یارسول اللہ
صحیح مسلم میں لکھا ہے صحابہ نے لگایا تھا
مدینے کے گلی کوچوں میں نعرہ یارسول اللہ

عمر کے شہزادے کا سن ہو تھا پاؤں طیبہ میں
مدد کے واسطے تھا انکا نعرہ  یارسول،اللہ
علی فرماتے ہیں جب ہم نبی کے ساتھ چلتے تھے
پہاڑوں پتھروں نے بھی لگایا یارسول اللہ

یمامہ جنگ میں کفار بھی تکبیر پڑھتے تھے
فرق تھا مومن اور کافر میں نعرہ یارسول اللہ

Comments

Popular posts from this blog

پیش حق مژدہ شفاعت کا تضمین بر کلام امام احمد رضا

.کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہہ جائے گا تضمین بر کلامِ سیِّد کفایت علی کافیٓ علیہ الرحمہ