آداب مجلس از احتشام فاروقی

آداب مجلس
آداب مجلس میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جہاں جگہ ملے وھیں بیٹھ جانا چاھیے #کیونکہ حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیںکنا اذااتیناالنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جلس احدنا حیث ینتھی# جب ہم لوگ نبی اکرم کی خدمت میں حاضر ھوتے تو جسکو جہاں جگہ ملتی وہیں بیٹھ جاتا

Comments

Popular posts from this blog

پیش حق مژدہ شفاعت کا تضمین بر کلام امام احمد رضا

.کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہہ جائے گا تضمین بر کلامِ سیِّد کفایت علی کافیٓ علیہ الرحمہ