ابھی رشتہ نہیں خود سے بشر کا از قانتہ تحریم

ابھی رشتہ نہیں خود سے بشر کا
ابھی چہرے پہ ذلت مل رہا ہے
ابھی ذوق - عقابی ہے موخر
ابھی شوق - عتابی چل رہا ہے
قانتہ تحریم

Comments

Popular posts from this blog

پیش حق مژدہ شفاعت کا تضمین بر کلام امام احمد رضا

.کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہہ جائے گا تضمین بر کلامِ سیِّد کفایت علی کافیٓ علیہ الرحمہ