حکمران متوجہ ہوں

خبردار....حکمران متوجہ ہوں.....
اللہ جب کسی بندے کو کچھ لوگوں پر اقتدار بخشتا ہے تو اس سے قیامت کے دن ماتحت لوگوں کے بارے میں محاسبہ ضرور کرے گا کہ اس نے ان ماتحت لوگوں پر اللہ کے دین کے احکام جاری کیے تھے یا انکو برباد کیا ....
رسول اللہ فرماتے ہیں
لا یسترعی اللہ تبارک و تعالی عبدا رعیة قلت او کثرت الا سالہ اللہ تبارک و تعالی عنہا یوم القیامة اقام فیھا امر اللہ تبارک و تعالی ام اضاعہ حتی یسئلہ عن اھل بیتیہ خاصة

اللہ جب کسی بندے کو کچھ لوگوں پر اختیار بخشتا ہے تو وہ لوگ چاہے تھوڑے ہوں یا زیادہ ہوں،اس بندے سے اللہ قیامت کے دن اس کے ماتحت لوگوں کے بارے میں محاسبہ ضرور کرے گا کہ جولوگ اس کے ماتحت تھے ان پر اللہ کا دین جاری کیا یا اس کو برباد کیا ، یہاں تک کہ آدمی کے اپنے مخصوص اہل خاندان (بیوی بچوں) کے بارے میں بھی سوال کیا جائے گا    .

Comments

Popular posts from this blog

پیش حق مژدہ شفاعت کا تضمین بر کلام امام احمد رضا

.کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہہ جائے گا تضمین بر کلامِ سیِّد کفایت علی کافیٓ علیہ الرحمہ