لبیک یارسول اللہ
"#لبیک_یارسول_اللہ ﷺ" کا پس منظر
#از_احتشام_فاروقی
لبیک ،لبیک ،لبیک یارسول اللہ ﷺ
لبیک، لبیک ، لبیک یارسول اللہ ﷺ
آج یہ نعرہ ہر مسلمان کی زبان پر ہے خواہ وہ بچہ ہو بوڑھا یا پھر جوان
آج ہم آپکو اس نعرے کا پس مننظر بتاتے ہیں یہ نعرہ آج کی ایجاد نہیں بلکہ صحابہ کرام سے منقول ہے آپ کے سامنے صحابہ کرام نے لگایا
جی ہاں..!!
حضرت انس روایت فرماتے ہیں
کہ حضرت معاذ حضور ﷺ کے پیچھے سواری پر سوار تھے کہ حضور ﷺ نے فرمایا 'یا معاذ" تو حضرت معاذ نے عرض کی
لبیک یارسول اللہ ﷺ و سعدیک
پھر #حضور نے فرمایا "یا معاذ "
تو حضرت #معاذ نے عرض کیا
لبیک یا رسول اللہ ﷺ و سعدیک
حضور ﷺ نے فرمایا "یا معاذ "
تو حضرت معاذ نے عرض کیا
لبیک یا رسول اللہ ﷺ و سعدیک
تین مرتبہ حضور کے سامنے یہ کہا گیا ....
(پھر آگے پوری حدیث مذکور ہے)
Comments
Post a Comment