کامیابی کی چند راز قاسم علی شاہ

کامیابی کے چند راز
علم ہمیشہ اس بندے کا حق ہے جو طلبگار ہو .پیسے والے کا حق نہیں.
1)کامیابی کا پہلا راز اپنی کامیابیوں میں دوسروں کو شیر کریں..علم رزق مال وغیرہ کو
2) دوسرا راز یہ ہے وہ لوگ کامیاب ہیں جو پڑھائی میں نہیں بلکہ خود اعتمادی  میں آگے ہیں 
آپ کی خود اعتمادی آپکو آگے لے جاتی ہی
3) آپ  اپنا تعلق اللہ سے مضبوط کرلیں. اللہ آپ کو راستے بتائے گا
4)آج سے عادت بنا لیں کہ جو کتاب آپ پڑھیں اسے لوگوں کو بتادیں .
5)  کبھی بھی بھیڑ چال کا شکار نہ ہوں ...کبھی دوسروں کو دیکھ کہ اپنی فیلڈ کا انتخاب نہ
 کریں.
6 اگر ترقی کرنا چاہتے ہیں تو اس فیلڈ میں کریں جس کے لیے آپکو پیدا کیا گیا ہے ..ٹرینڈز کو فالو نہ کریں
7) وہ بندہ ترقی کرتا ہے جس کے.پیچھے والدین اور اساتذہ کی دعائیں ہیں اس لیے دعائیں لیں

Comments

Popular posts from this blog

پیش حق مژدہ شفاعت کا تضمین بر کلام امام احمد رضا

.کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہہ جائے گا تضمین بر کلامِ سیِّد کفایت علی کافیٓ علیہ الرحمہ