دو لفظی چالیس احادیث
دو لفظی چہل احادیث
بسم اللہ الرحمن الرحیم
إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ
بے شک اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔
(عمر بن خطاب،مُتَّفق عَلَيْهِ)
1. اَلدِّينُ النَّصِيْحَةُ
"دین خیر خواہی ہے۔''
(تميم الداري رض،صحيح مسلم)
2. وَالصَّلَاةُ نُورٌ
''اور نماز نور ہے۔''
(أبي مالك الأشعري رض،صحيح مسلم)
3. وَالصَّدَقَةُ بُرْهَانٌ
''اور صدقہ روشن دلیل ہے۔''
(أبي مالك الأشعري رض،صحيح مسلم)
4. وَالصَّبْرُ ضِيَاءٌ
''اور صبر روشنی ہے۔''
(أبو مالك الأشعري رض،صحيح مسلم)
5. اَلصَّوْمُ جُنَّةٌ
''روزہ ڈھال ہے۔''
(معاذ بن جبل رض،مسند الشهاب القضاعي، صحیح)
6. اَلصِّدْقُ طُمَأْنِينَةٌ
''سچائی دل کا سکون ہے۔''
(حسنرض بن عليرض ،شرح مشكل،صحيح)
7. وَالْكَذِبُ رِيبَةٌ
''اور جھوٹ بولنا دل کاتردد ہے۔''
(حسنرض بن عليرض ،شرح مشكل،صحيح)
8. اَلْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ
''جس سے مشورہ مانگا گیا اسے امین بنایا گیا۔''
(أبو هريرة رض،أبي داود،صحیح)
9. اَلطِّيَرَةُ شِرْكٌ
''قسمت کاحال معلوم کرنا شرک ہے۔''
(ابْن مسعود رض ، الأدب المفرد ،صحیح)
10. اَلْعَيْنُ حَقٌّ
''نظر لگنا حق ہے۔''
(أبو هريرة رض،صحيح مسلم)
11. اَلْغَنَمُ بَرَكَةٌ
''بکریاں رکھنا برکت ہے۔''
(البراء رض،مسند أبي يعلى ،صحیح)
12. اَلدِّينُ يُسْرٌ
''دین آسان ہے۔''
(ابو هريرة رض،شعب الإيمان ،صحيح)
13. اَلنَّدَمُ تَوْبَةٌ
''ندامت توبہ ہے۔''
(ابن مسعود رض،مسند أحمد،صحيح)
14. اَلْفَخِذُ عَوْرَةٌ
''ران ستر والی جگہ ہے۔''
(جرهد الأسلميرض ،الترمذي،صحیح)
15. اَلْعِدَةُ دَيْنٌ
''وعدہ ادھار ہوتا ہے۔''
(علیرض، المعجم للطبراني)
16. اَلْإِسْتِئْذَانُ ثَلَاثٌ
''اجازت طلب کرنا تین مرتبہ ہے۔''
(أبو موسى الأشعري رض،صحيح مسلم)
17. اَلْأَشَرَةُ شَرٌّ
''اشارے کرنا شرارت ہے۔''
(البراء رض،الأدب للبخاری)
18. اَلْعَارِيَّةُ مُؤَدَّاةُ
''عاریتا لی ہوئی چیز ادا کی جانے والی ہے۔''
(أبو أمامة رض،الترمذي،صحیح)
19. وَالْمِنْحَةُ مَرْدُوْدَةٌ
''اورفائدہ کے لیے لی جانے والی چیز لوٹائی جانے والی ہے۔''
(أبو أمامة رض،الترمذي،صحیح)
20. وَالدَّيْنُ مَقْضيٌّ
''اورادھار واپس کرنا ضروری ہے۔''
(أبو أمامة رض،الترمذي،صحیح)
21. وَالزَّعِيْمُ غَارِمٌ
''اورضامن ذمہ دار ہے۔''
(أبو أمامة رض،الترمذي،صحیح)
22. اَلمتَّقُوْنَ سَادَةٌ
''پرہیز گار محترم ہیں۔''
(ابن مسعود رض،المعجم الكبير للطبراني،صحیح)
23. وَالْفُقَهَاءُ قَادَةٌ
''اور فقہاء رہبر ہیں۔''
(ابن مسعود رض،المعجم الكبير للطبراني،صحیح)
24. اَلْإِمَامُ جُنَّةٌ
''امام ڈھال ہے۔''
(أبو شريح رض،المعجم الكبير للطبراني)
25. اَلْجَمَاعَةُ رَحْمَةٌ
''جماعت رحمت ہے۔''
(النعمانرض بن بشيررض،مسند الشهاب القضاعي،حسن)
26. وَالْفُرْقَةُ عَذَابٌ
''تفرقہ بازی عذاب ہے۔''
(النعمانرض بن بشيررض،مسند الشهاب القضاعي،حسن)
27. اَلْحَرْبَ خُدْعَةً
''جنگ دھوکہ ہے۔''
(انسرض بن مالك،مسند أحمد،صحیح)
28. اَلْحَسَبُ المالُ
''حسب مال ہے۔ ''
(سمرة رض،الترمذي،حسن)
29. وَالْكَرَمُ التَّقْوَى
''اورعزت تقوی ہے۔''
(سمرة رض،الترمذي،حسن)
30. اَلْخَيْرُ عَادَةٌ
''نیکی عادت ہے۔''
(معاوية رض،صحيح ابن حبان)
31. وَالشَّرُّ لَجَاجَةٌ
''اوربدی ضد ہے۔''
(معاوية رض،صحيح ابن حبان)
32. اَلمُؤْمِنُ مَأْلَفٌ
''مؤمن محبت والا ہوتا ہے۔''
(ابو هريرة رض،مسند أحمد حسن)
33. اَلْمَجَالِسُ أَمَانَةٌ
''مجالس امانت ہیں۔''
(أسامة رض بن زيد رض، الفردوس)
34. اَلْحَيَاءُ زِيْنَةٌ
''حیاء زینت ہے۔''
(جَابررض،نوادر الأصول للحکیم)
35. اَلخُرْقُ شُؤْمٌ
''اکھڑ مزاجی نحوست ہے۔''
(ابن مسعود رض،المعجم الأوسط)
36. وَالرِّفْقُ يُمْنٌ
''اورنرم مزاجی سعادت ہے۔''
(ابن مسعود رض ،المعجم الأوسط)
37. اَلسَّمَاحُ رَبَاحٌ
''سخاوت نفع بخش ہے۔''
(ابن عمر رض،مسند الشهاب القضاعي)
38. وَالْعُسْرُ شُؤْمٌ
''اوربخل بدبختی ہے۔''
(ابن عمر رض،مسند الشهاب القضاعي)
39. اَلصَّلَاةُ مِيزَانٌ
''نماز ترازو ہے۔''
(ابن عباس رض،شعب الإيمان)
40. وَالشَّرَفُ التَّوَاضُعُ
''اورشرافت انکساری ہے۔''
(يحيى رح، اليقين لابن أبي الدنيا)
41. وَالْيَقِينُ الْغِنَى
''اوریقین مالداری ہے۔''
(يحيى رح، اليقين لابن أبي الدنيا)
وَإِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالخَوَاتِيمِ
''بے شک اعمال کا دارومدار خاتمہ پر ہوتا ہے۔''
(سهل رضبن سعد رض، صحيح البخاري)
Comments
Post a Comment