عربی محاورے سبق نمبر 7
عربی محاورے سبق 7
-۱ ما_عليك_فِعلُه_هو_أن_تذهبَ_على_الفور_إلى_مَحطَّة_الشرطة.
تمہیں کرنا یہ ہے کہ فورا پولیس اسٹیشن چلے جاؤ
۲ ۔ #قلبي__يَحترِق__بالنار.
میرے دل میں آگ لگی ہے۔
۳ ۔ #هو__صاحبُ_سُمعةٍ__جيِّدةٍ.
وہ بھوکالی آدمی ہے
٤ ۔ #لديَّ____طَلَبٌ__منك.
میری آپ سے ایک درخواست ہے
٥ ۔ #هو__يعيش___حالةَ___الانفراد ۔
وہ تنہائی کی زندگی بسر کررہا ہے
٦ ۔ #هو__ليس__في__عيِه.
وہ ہوش میں نہیں ہے
٧ ۔ #أنا__أعرِفُ_الأمرَ__بِأَدَقِّ__تفاصيلِه ۔
مجھے معاملہ کی پوری تفصیل معلوم ہے
٨ ۔ #هو__لا_يُنفِّذُ_سوى__رغَباتِ_نفسِه ۔
وہ صرف اپنی نفسانی خواہشات پوری کرتا ہے
٩ ۔ #نَتحدّثُ___بهذا__لاحِقاً.
اس سلسلے میں جلد ہی بات ہوگی
١٠ ۔ #لقد__أَغرَقْتُك__بالمال
میں نے تمہارے اوپر بے پناہ مال صرف کیا ہے
Comments
Post a Comment