عربی محاورے سیکھیں سبق نمبر2

عربی محاورے سبق نمبر 2

أنا أُكِنُّ لك الحُبَّ


میرے میں آپ کیلیے محبت ہے

بدأ يَستَعِيدُ وَعيَه


وہ ہوش میں آرہا ہے

أنا مَدينٌ لک


میں آپ کا آبھاری ہوں ، احسان مند ہو

أنت صاحبُ الأفضال علينا


آپکے مجھ پر بڑے احسانات ہیں

يجب أن تَتحلّٰى بالصبر


صبر کرو صبر

أنت تَتَّهِمُني بكلِّ هذه التُهَم من غيرِ سببٍ.


آپ بلا وجہ مجھ پر یہ سارے الزامات لگا رہے ہیں

هل لدَيْك علمٌ بما حصَلَ ؟


کیا تمہیں واقعہ کے بارے میں کچھ معلوم ہے ؟

أيُوجَدُ عندك حلٌ لهذه القضية؟


کیا تمہارے پاس اس مسئلہ کا کوئی حل ہے ؟

ليس عندي أيُّ شكٍ بهذا الأمر.


مجھے اس معاملہ میں ذرا بھی شک نہیں۔

لقد تَسَبَّبْتَ بهذا كله۔


یہ سب تمہاری وجہ سے ہوا ہے

Comments

Popular posts from this blog

پیش حق مژدہ شفاعت کا تضمین بر کلام امام احمد رضا

.کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہہ جائے گا تضمین بر کلامِ سیِّد کفایت علی کافیٓ علیہ الرحمہ