نکاح طلاق متعلق

نکاح طلاق متعلق...
از احتشام فاروقی
اعلنوا النکاح...الترمذی 2312
نکاح کا اعلان کرو

لا نکاح الا بولی ...ابوداؤد: 2085
ولی کے بغیر کوئی نکاح نہیں

التمسوا الرزق بالنکاح...الجامع الصغیر: 1567
نکاح کے ذیعے رزق تلاش کرو

اولم ولو بشاۃ ...بخاری :2049
ولیمہ کرو خواہ ایک کہ کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو

ابغض الحلال الی اللہ الطلاق...ابوداؤد :2178
حلال چیزوں میں اللہ کی سب سے ناپسندیدہ چیز طلاق ہے

لعن اللہ المحلل والمحلل لہ...ابوداؤد : 2076
اللہ نے حلالہ کرنے اور جس کے لیے حلالہ کیا جائے اس پر لعنت فرمائی ہے

طاعۃ النساء ندامۃ ...الجامع الصغیر: 5247
عوتوں کی اطاعت شرمندگی (کا باعث) ہے

علقوا السوط حیث یراہ  اھل البیت ...حلیۃ الاولیاء لابی نعیم : 7/332

یحرم من الرضاعۃ ما یحرم من النسب. ..بخاری :5704
دودھ پینے سے وہ بھی حرام ہوجاتا ہے جو نسب سے حرام ہو جاتا ہے

الحمو الموت..البخاری : 5232
دیور موت  ہے

زنا العینین النظر ...المعجم الکبیر للطبرانی: 8/81
آنکھوں کا زنا (نامحرم  کو) دیکھنا ہے

من ادعی الی غیر ابیہ وھو یعلم فالجنۃ علیہ حرام...بخاری : 4326
جس نے اپنے باپ کےعلاوہ کا جان بوجھ کر باپ بنایا تو اس پر جنت حرام ہے

Comments

Popular posts from this blog

پیش حق مژدہ شفاعت کا تضمین بر کلام امام احمد رضا

.کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہہ جائے گا تضمین بر کلامِ سیِّد کفایت علی کافیٓ علیہ الرحمہ