Posts

Showing posts from September, 2019

جانئیے دنیا کے دس امیر ترین افراد کے بارے میں

تفصیلات کے مطابق ایمیزون کے مالک جیف بیزوس  دنیا  کے سب سے  امیر   ترین  شخص قرار۔ وہ 112 بلین مالیت کے ساتھ اول، بل گیٹس 90 بلیئن ڈالرز کے ساتھ دوسرے اور ویرین بوفے 84 ارب ڈالرز مال...

یہ گلیوں کے آوارہ بیکار کتے فیض احمد فیض

یہ گلیوں کے آوارہ بیکار کتے کہ بخشا گیا جن کو ذوق گدائی زمانے کی پھٹکار سرمایہ ان کا جہاں بھر کی دھتکار ان کی کمائی نہ آرام شب کو نہ راحت سویرے غلاظت میں گھر نالیوں میں بسیرے جو بگڑیں تو اک دوسرے کو لڑا دو ذرا ایک روٹی کا ٹکڑا دکھا دو یہ ہر ایک کی ٹھوکریں کھانے والے یہ فاقوں سے اکتا کے مر جانے والے مظلوم مخلوق گر سر اٹھائے تو انسان سب سرکشی بھول جائے یہ چاہیں تو دنیا کو اپنا بنا لیں یہ آقاؤں کی ہڈیاں تک چبا لیں کوئی ان کو احساس ذلت دلا دے کوئی ان کی سوئی ہوئی دم ہلا دے فیض احمد